السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
مناسك اكيڈمى ميں خوش آمديد
آپ كے اعتمااد اور تعاون اور ہمارے ساتھ رہنے پر ہم آپ كے شكر گزار ہيں ، ہم اميد كرتے ہيں كہ مناسك حج اور عمرہ كے احكام اور طريقے سيكھنے كے يہ لمحات آپ كے ليئے خوشگوار ثابت ہونگے ۔ Flag Arabic Flag Arabic

مناسك اكىڈمى

مناسك اكىڈمى ، برقى تعليم(اليكٹرونك ايجوكيشن) كا يہ اوپن اور عام پليٹ فارم ،شرعى علوم كى تعليم و تربيت كو فروغ دينے كے ليئے ،سعودى عرب كى وزارت مذہبى أمور ، و دعوت وإرشاد كى زير نگرانى تيار شدہ اور پيش كردہ ہے ۔

اس پليٹ فارم كى حاليہ پيشكش ميں آٹھ زبانوں كو شامل كيا گيا ہے ، اور وہ: ( عربى – انگلش – تركى – انڈونيشى – ہوسى - فرانسيسى - أردو - بنگلالى ) ہيں ۔ مزيد زبانوں كا مسلسل اضافہ ہوتا رہے گا ۔

اس اكيڈمى ميں پيش كردہ تمام دروس اور كورسز وزارت مذہبى امور كے تيار كردہ اور نظر ثانى شدہ ہيں ، اور يہ بغير كسى معاوضہ كے بلكل فرى اور مفت ہيں ۔

ان تربيتى كورسز ميں شركت سے قبل ان ميں داخلہ لينے كى ضرورت ہوتى ہے ، ہر كورس كى تكميل پر اس كورس كا مختصر امتحان ہوگا ، يہ امتحان پاس كرنے والا كورس كى تكميل كا اليكٹرونك سرٹيفيكيٹ/ سند حاصل كر سكے گا ۔

نمایاں کورسز

أركان الإسلام
5 اسباق
مكہ مكرمہ كى تعظيم و حرمت
5 اسباق
قرآن كريم ميں حج كے مقاصد
5 اسباق

موبائل کی درخواستیں

سمارٹ آلات پر تعلیمی ایپلی کیشنز کی رسومات کے ساتھ، آپ تربیتی نصاب آسان ہیں، اور ویب ورژن کے ساتھ مطابقت پذیری میں شرکت کر سکتے ہیں.

ہماری میلنگ کی فہرست کا سبسکرائب کریں

اكيڈمى ميں اليكٹرانك تعليم و تربيت كى خصوصيات ۔

  • تعليمى مواد مخصوص اور معتمد ہے

    اكيڈمى ميں دينى شعائر كى تعليم كا مواد قابل اعتماد جہات سے منظور شدہ ہے ۔

  • مكمل مفت

    رجسٹريشن سے ليكر تعليمى مواد اور امتحانات ، اور اس ميں شركت كے اليكٹرونك سرٹيفيكيٹ/ سند سب مكمل فرى اور مفت ہے ۔

  • تمام سسٹمز كى سپورٹ

    شروع سے آخر تك تمام سپورٹڈ پليٹ فارم سے استفادہ كيا جاسكتاہے ( موبائل، ٹيب ، ويب سائيٹ، سيلف سروس ڈيوائسز)۔

  • مختلف زبانيں

    ابھى تك اكيڈمى ميں دروس اور اكيڈمك پروگرام آٹھ زبانوں ميں ہيں ۔

  • مناسب اوقات

    كسى بھى دن كسى بھى وقت ، صبح يا شام حاضر ى كى رجسٹريشن كروا كے تعليم وتربيت جارى ركھى جاسكتى ہے ۔

شراکت دار

تازہ ترین خبریں