Background Image

اکیڈمی کے بارے میں

  • ہمارى سوچ 


    ڈيجيٹل اور  سوشل ميڈيا  پر حج اور عمرہ كرنے والوں كى متعدد زبانوں ميں  آگاہى كے ليئے مختلف طريقوں  اور دلنشين انداز  ميں خدمات كى پيشرفت اور ترقى اور اس كى ہمہ وقت دستيابى  ميں  تعاون .

     

     

    ہمارا پيغام


    مناسك حج كى تعليم وتربيت كے خواہشمند حضرات  كى زيادہ سے زيادہ تعداد  تك رسائى  ، تاكہ ان كا  حج اور عمرہ كے احكام و مسائل اور واجبات  كى تعليم ميں مختلف زبانوں اور جديد عصرى طريقوں سے ماہر  علماء كے ذريعے  تعاون كيا جائے ۔ 

     

     

    ہمارے مقاصد 


    - اسلام كے پانچ اركان كى شرح اور پانچويں ركن ( حج)   پر بھرپور توجہ مركوز كرنا ۔


    - حج اور عمرہ كے  احكام و علوم كى نشر  و اشاعت  ۔


    -  بلد حرام مكہ مكرمہ  كے مقام ومرتبہ كو  ذہن نشين كرنا۔


    -  اعتدال  پسندى اور ميانہ روى كو رواج دينا ۔


    -  حج ميں آسانيوں كے پہلو كو اجاگر كرنا ۔


    -  ڈسپلن/ نظم وضبط  اور تعليمات كى پابندى كے كلچر فروغ    دينا ۔  


    -  مناسك حج اور اس كے  علوم كى شرح ميں جديد ٹكنالوجى  كا استعمال ۔