Background Image

أركان الإسلام

مناسک حج

    5.0

مختصر

خوش آمديد ، مناسك اكيڈمى كے سلسلہ وار كورسز ميں سے اس كورس كا نام أركان الإسلام ہے ، اس كورس ميں الشيخ محمد عاطف إلياس پُركشش ، اور نئے انداز ميں آسان فہم اور واضح طريقہ سے حج كے بارے ميں مختصر معلومات پيش كرينگے، تاكہ صارف -ان شاء اللہ- نہايت آسانى سے حج اور عمرہ كے احكامات معلوم كر سكے ، ہم اللہ تعالى سے دعا گو ہيں كہ بارى تعالى سب كو اس مبارك كام سے مستفيد ہونے كى توفيق عطا فرمائے ، اس كورس ميں شركت كرنے اور اس سے استفادہ كرنے كے بعد آپ كے ليئے لنك ظاہر ہوگا جس سے آپ يہ كورس مكمل كرنے كى سند/ سرٹيفيكيٹ حاصل كرسكيں گے۔

سبق

کورس خلاصہ
سہولیات
1
سبق
5
دورانیہ
34 منٹ
زبان
اردو
اضافی خصوصیات
سند تکمیل

تبصرے